دنیا نے دل کو پیار کا تحفہ نہیں دیا
میں آسمان کی شاخ پہ زندہ ہوں دوستو
In English
World did not present heart of love
I live in the sky at arm's friends
دکھ
در و دیوار،
کھڑکی پہاڑ،
رستے میں حائل ہوجاتے
ہاں ایسا شاید ہوجاتا لیکن،
اک چیونٹی پہاڑ بن جاییگی
ایسا میں نے سوچا نہ تھا
دل میں پھانس سی چبھ جاییگی
ایسا میں نے سوچا نہ تھا
شاعر
سید علی عبّاس شاہ
Today, there have been 39 visitors (157 hits) on this page!
ہم فلم اور ڈرامو کی مکمّل کہانی اور خلاصہ لکھتے اور بیچتے ہیں، ضرورت پڑنے پر ہماری خدمات سے استفادہ حاصل کریں
شکریہ
ساز
We sum up the whole story of the film and play writing and sell when necessary to get benefit from our services
Thanks & Regards
§λλž thepoet