|
|
|
|
The Poet of Love SAAZ thepoet - Articals of SAAZ
|
|
عزیز ساز
ایسا نہ ہو کے، تم اندر ہی اندر اس سال کی طرح گھل کر ختم نہ ہو جانا، کیا ہوگا؟ کیا نہیں کے اندیشوں کا شکار رہے تو کوئی فیصلہ نہ کر پاؤ گے.یونہی شمع کی طرح پگھلتے رہوگے، یا پروانو کی طرح
نا قدری کا احساس دیمک بن کر چاٹتا رہے گا، ساز جنہیں آسمانو میں اڑان بھرنی ہو وہ مڑ مڑ کر زمین کو نہیں دیکھا کرتے، ورنہ نہ تو وہ آسمانو تک پوھنچ پاتے ہیں اور نہ ہی زمین کے، بلکہ خلا میں معلق دنیا کے لئے تماشا بن جاتے ہیں.
سالگرہ مبارک ہو
Dear §λλž!
It's not, as you mix within this year to be not an end, what will happen? Can not think of any decision of the victim will not find. Reflections will be melting like candle, or grow as ...............,
No value catta will feel as termites, Ali, whom he in heaven Rosters fill the earth did not turn to look back, or not, they would be up to heaven nor earth, but for the world in space scene becomes.
Happy Birthday
31-12-1983
<---------------------------------->
عزیز ساز
سارے کھیل بس اک لمحے کے ہی ہوتے ہیں.
کسی کو خبر نہیں ہوتی کے کون سے کانٹے سینے میں گھس جائیں گے.
جن کی اذیت میں صبح شام کا پتا نہیں چلتا، اور رات تو ہوتی ہی ظالم ہے.
رات کو اپنا خراج وصول کرنا ہی ہوتا ہے اور وہ اس سے کبھی نہیں چوکتی.
میرا دل چاہتا ہے کہ،
اور میں کسی کو کیا بتاتا کے میرا دل چاہتا ہے کے میں اس کے ساتھ زندگی بھر چلتا رہوں چاند کے ابھرنے سے لیکر سورج کے ڈوبنے تک، سمندر کے ایک کنارے سے لیکر دوسرے کنارے تک اس کے ساتھ سفر کرتا رہوں.
اور کتنی اچھی بات ہے کے ہمارے خیالات دل تک ہی محدود ہوتے ہیں، اور دل کے قریب کون ہوتا ہے؟ آج کل کے اس مشینی دور میں کس کو اتنی فرصت ہے کے آپکی سوجھی ہوئی لال آنکھوں کو غور سے دیکھے، اور رتجگوں سے غبارآلود چہرہ؟
کس کی نظر جاتی ہے؟ لیکن یہ ہماری خوش فہمی ہی ہوتی ہے کہ ہمارے دل کی خبر کسی کو نہیں ہوتی، جو لوگ دل سے قریب ہوتے ہیں وہ ہر حادثے کی خبر رکھتے ہیں.
Dear §λλž!
Of all the games just are the moment.
Does not inform any of the scales which will run into the chest.
Torture which does not address the evening, morning and night happening is wrong.
Night has to receive their tribute and he never miss.
My heart wants,
And I want my heart to tell anyone what is going to stay with her life,Since the sun sets the moon to rise,
From the other side of the sea coast keep traveling with her.
And how good is our ideas are limited to heart, and who is close to heart? Today's era machine, which is so leisure has been carefully seen red eyes, and mixtures nights face book?
Who is looking?
But this is only our good understanding of our heart is not news to anyone, who are close to heart that perceive each accident.
<---------------------------------->
عزیز ساز
بلی ایک بہت ہی امن پسند جانور ہے.
لیکن ایک وقت ایسا اتا ہے کے وہ بھی اپنے پَنجے نکال کر غراتی ہے.
لعنت ہے اس انسان پر جس پر زیادتی کی حدیں ٹوٹ رہی ہوں اور وہ خاموش بیٹھا رہے.
بہت بڑا ظالم ہے خود پر ظلم کرنے والا اور مظلومو جیسی شکل بنانے والا.
میرا رد عمل اس عمل کے ساتھ ہے، جو میرے ساتھ روا ہے
Dear §λλž!
Cat is a very peace loving animals.
But a time comes that she warns her feet out.
Is the curse on the person who wronged limits are broken and they sit silent.
Wrong is a great injustice to myself and make victims look like.
My reaction is with the process, and with me is.
<---------------------------------->
عزیز ساز
زندگی میں ہمارے ساتھ چلنے والا ہر شخص اس لئے نہیں ہوتا کہ، جب ہم ٹھوکر لگ کر گریں
تو وہ ہمیں سنبھال لے، ہاتھ تھام کر گرنے سے پہلے، یا بازو کھینچ کر گرنے کے بعد.
باز لوگ زندگی کے سفر میں ہمارے ساتھ صرف یہ دیکھنے کے لئے ہوتے ہیں، کہ، ہم کب، کہاں، اور کیسے گرے، (نصیحت کے لئے) لگنے والی ٹھوکر ہمارے گھٹنوں کو زخمی کرتی ہے، یا ہاتھوں کو، خاک ہمارے چہرے کو گندا کرتی ہے،یا لباس کو.
Dear §λλž!
Walk with us in life for every person who does not, when we stumble and fall feeling,
So take care of us, before falling to hand, or arm after falling to withdraw.
People stop in the journey of life with us to see are just that, when we, where, and how's fall, (for advice) caught offense does hurt our knees, or hands, dust on our faces is dirty,Or on clothing.
<---------------------------------->
عزیز ساز
امکانات کو مدنظر رکھنا پڑتا ہے
اس سے آئندہ کے راستے نکلتے ہیں، اور میں چاہتا ہوں کے میرے آئندہ کے راستے روشن اور تابناک ہوں.
Dear §λλž!
Likelihood, have to keep in mind, let him through again and I want my future bright and smooth the way I am.
<---------------------------------->
عزیز ساز
میرے حساب سے، اگر انسان معزز اور خوش حال ہے تو اسے کسی شے کی کمی کا احساس کیونکر ہوسکتا ہے؟
یہ دونو نعمت انسان کے خوش رہنے کے لئے کافی ہیں
Dear §λλž!
According to me, if a person is respected and luxuriously lack of any object can be realized How?
It favours both the person is lucky enough to live.
عزیز ساز
بعض نقصان اتنے عظیم ہوتے ہیں، کے روحانی مسرت کی تلاش کا جذبہ، قدم قدم پہ لڑ کھڑا نے لگتا ہے
Dear §λλž!
Some have such a great loss, the discovery of the spiritual passion of delight, feel the step up pay fight
عزیز ساز
آخر انسان سمجھتا کیوں نہیں، کہ تقدیر کے آگے کوئی تدبیر نہیں چلتی.
خود کو خدا سمجھنے والے یہ بھول جاتے ہیں کے ایک دیں انہیں بھی خدا کے سامنے جانا ہے، اور خدا تو بڑا دینے والا ہے اور اسی قدر با خبر، اس سے کچھ پوشیدہ نہیں، اور وہ سب دیکھتا ہے، وہ سب جانتا ہے، جانے انسان کس زعم میں ہے کے سمجھتا ہی نہیں، لیکن کب تک؟ وہ ایک حد تک رسی دراز کرتا ہے،
جب کے اس کے لئے کچھ مشکل نہیں چاہے تو اولین وقت میں ہی گرفت کر لے. لیکن وہ بندوں کو موقع دیتا ہے بار بار. یہ اسکی شان ہے اور اس شان والے سے کون لڑ سکا ہے؟ کوئی نہیں. اس کے سامنے سب بے بس ہیں ساز کوئی مان لیتا ہے اور کوئی نہیں مانتا اور کوئی مان کر بھی انجان بنا رہتا ہے.
Dear §λλž!
After not know why man, a plan may not go beyond that fate.
This understanding of God himself who forget to give him a get well in front of God, and God's going to give it greater value and monitor, no hidden anything from him, and he sees all, knows all, person understands what is to imagine not, but how long? He flung a rope to the extent it is
When not at all difficult for the first time if I take hold. But he repeatedly lets servants. It is his glory and the glory which has been fighting? None. All are helpless before his.
§λλž! Takes a value
And no one even considers any value remains unknown.
جب انسان کچھ پا لیتا ہے، تو کچھ کھو بھی دیتا ہے،
پالنے کی سرشاری وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جاتی ہے، اور کھو دینے کا ملال وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھتا جاتا ہے.
When a person achieves something, then there is something missing,
Dedicated to bringing together decreases over time, and anguish of losing is growing with the passage of time.
____________________________________
پرانی محبت کی زنجیریں ٹوٹنے،
اور
نئی محبت کی قید کے درمیان،
ایک وقت ایسا بھی ہوتا ہے
جس میں
کوئی چیز وثوق سے کہی نہیں جاسکتی.
دودھ کو جامن لگانے اور دہی کے بن جانے کے درمیان ایک وقت ایسا بھی ہوتا ہے کے جب دودھ دودھ نہیں رہتا ور دہی بھی کہلا نہیں سکتا
یہ سب سن کر وہ مجھ سے بولی،
یار ساز!
سیدھی اور آسان بات کہو! میں اتنی گہری سوچ کی مالک نہیں
"Old Love" Chains of collapse, and
Love the new prison,
It comes at a time
Which
Can not predict anything anywhere.
Berries to milk
And "accountability" between the completion of
At a time when the milk is not milk and "fraud"message can also
After hearing all she told me,
Dear SAAZ!
Say it straight and simple! I do not own such adeep approach.......
_________________________________________
زندگی جتنی مشکل اور تلخ ہوتی ہے، اسکا آدھا بھی ہم اپنے الفاظ کے ذریعہ بیان نہیں کر سکتے، اور یہی تو المیہ ہے
کیا اپ جانتے ہیں کے زندگی المیہ کب بنتی ہے؟
اس وقت، جب ہم اپنی زندگی میں غلطیوں کو شامل کرلیتے ہیں
اور پھر، جانتے بوجھتے انکی فہرست میں اضافہ کرتے چلے جاتے ہیں.
Life is as hard and bitter, half of it through our wordscan not express, and that's Tragedy
When life becomes a tragedy, you know?
Then, when we ve included mistakes in my life
And then, you know their minds and move up the list.
|
Today, there have been 10 visitors (40 hits) on this page!
|
|
|